یسُوع دو ہزار سا ل پہلے آسمان پر اُٹھا ئے گئے تھےاِس تاریخی واقعہ کے ذریعے
خُدا نے ہمیں اُٹھا ئے جا نے کی اُمید بخشی ہے یعنی زندہ اُمیدکہ ہم خُدا کی قوت
سے بدل جا ئیں گے اور ہو ا میں خُداوند کا استقبال کریں گے ۔
حنو ک ہمیشہ خُدا کے سا تھ چلتا تھا اور وہ زندہ آسمان پرچلا گیا ،وہ اِس طور پر
تسلیم کِیا گیا کہ وہ خُدا کو پسند آ یا ۔نو ح بھی ہر وقت خُدا کے سا تھ چلتا تھا اور
وہ پا نی کی عدالت سے بچا یا گیا ۔الیشع آخر تک ایلیاہ کے پیچھے چلایعنی اُس دِن تک
کہ جب ایلیاہ آسمان پر اُٹھایا گیا اور اُس کے بعد نبی بنا ۔
آج خُدا کی کلیسیا کے اراکین اُٹھائے جانے کی امید کے ساتھ خوشخبری کی
راہ پر باپ آن سانگ ہو نگ اور خُدا ماں کے سا تھ چلتے ہوئے خُدا کو خُوش
کر نے والی تو بہ کی زندگی گزار رہے ہیں۔
ایما ن ہی سے حنو ک اُٹھا لیا گیا تا کہ موت کو نہ دیکھے . . .
اُسکے حق میں یہ گواہی دی گئی تھی کہ یہ خُدا کو پسند آ یا ہے ۔ عبرانیوں 11: 5
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی