پُرانے عہد نا مہ کے زمانہ میں قُربانیاں نذروں کے سا تھ کی جا تی تھیں
جیسے کہ گُناہوں کی معا فی کےلئےسو ختنی قُربانی ، نذ ر کی قُربانی ، سلا متی کی قُربانی ،
خطا کی قُربانی اور جُرم کی قُربانی کی رسوما ت ہوتی تھیں جن کا خُدا نے اپنے لوگوں کو
حکم دِیا تھا اور آج قُربانیوں کی بجا ئے خُدا نے ہمیں رُوح اور سچا ئی سے پر ستش کرنا بخشاہے۔
ہمیں وہ لوگ ہونا چاہیےجنہیں خُداایسوں کے طورپرڈُھونڈتے ہیں جواُنکی عبادت کرتے ہیں۔
خُدا آن سانگ ہو نگ نے ہمیں نئے عہد کی عبا دت سِکھائی جیسے کہ سبت کا دِن ،
فسح اور ہمیں عبا دت کے وسیلہ خُدا کے فر زند بنا تے ہیں۔
یسُوع نےاُس سےکہا . . . وہ وقت آتا ہے کہ تم نہ تو . . . باپ کی پرستش کرو گے . . .
مگر وہ وقت آتا ہے بلکہ اب ہی ہے کہ سچے پرستار باپ کی پرستش
رُوح اور سچائی سے کریں گے کیونکہ باپ اپنے لئے ایسے ہی پرستار ڈُھونڈتا ہے۔
یوحنا 21:4- 23
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی