یہُودیت کے غلط عقائد اورتعصب کی وجہ سے دو ہزار سال پہلے یہُودیوں نے بطور انسان کے آنے والے یسُوع کو مصلُوب کر دِیا تھا اور ابتدائی کلیسیا کو ناصریوں کا بدعتی فِرقہ کہہ کر اذیت دی تھی لیکن اب یہ عیاں ہوگیا ہے کہ سچائی کیا ہے ۔
تخلیق ہی سے خُدا ہم کے طور پر یعنی خُدا باپ اور خُدا ماں کے وجود رکھتے
ہیں ۔یہ خُدا کی ساری تخلیق سے صاف نظر آتا ہے۔
(پیدایش1: 26ـ27،مُکاشفہ 17:22، گلتیوں 26:4)
ڈرامہ نویس جارج برنارڈ شا نے متعصب نقادوں کو سبق سِکھایا تھا ۔
اِسلئے جو بِلا تعصب اور لوگوں کے پختہ خیالات سے ڈگمگائے بغیر خُدا ماں
کے پاس آتے ہیں آبِ حیات حاصل کرسکتے ہیں ۔/p>
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی