جب بھی خُدا کا عظیم کا م ہوتا ہے تو فسح ظا ہر ہو تی ہے۔خُدا نے اِسرا ئیلیوں کو
حکم دِیا تھا کہ فسح منا ئیں تا کہ اُنہیں آفت سے بچا ئیں اور اُنہیں مصر سے آزاد
کریں اور مُلکِ کنعان میں داخل ہونے سے پہلے بھی خُدا نے اُنہیں فسح منانے
کو کہا تھا۔ حتّٰی کہ اِن دِنوں میں مسیح آن سانگ ہو نگ نے ہمیں اُس وقت سے
بچانے کےلئے فسح منانے کا حکم دیا ہے جب وہ آخری دِن آگ سے عدالت
کریں گے۔
خُدا باپ اور خُدا ماں نے ہمیں بچا نے کی غرض سے فسح منا نے کا حکم دِیا ہے۔
جو خُدا کے کلام پر اعتقاد نہیں رکھتے وہ نہ چا ہتے ہو ئے بھی ایک تا ریک مستقبل
کا سامنا کریں گے ۔
”جو ابتدا ہی سےانجام کی خبر دیتا ہُوں اور ایّا مِ قدیم سے وہ با تیں جو اب تک
وقوع میں نہیں آ ئیں بتاتا ہُوں اور کہتا ہُوں کہ میری مصلحت قائم رہے گی
اور مَیں اپنی مرضی بالکل پوری کرونگا ۔“ یسعیاہ 46: 10
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی