سب سے پہلے اُن لوگوں کی باتیں سُنتے ہیں جو رُوح کا اِنکار کرتے ہیں اور پھر رُوح کا اپنا مطالعہ جاری رکھتے ہیں۔ کتابِ مُقدس میں لفظ’’ رُوح‘‘ کے دو مطلب ہیں۔ پُرانے عہد نامہ میں زیادہ تر اِس کا مطلب کسی زندہ کی جان ہے اور نئے عہد نامہ میں اِس کا لغوی مطلب مُردہ کی رُوح ہے ۔ عام طور پر رُوح کا مطلب مُردہ کی رُوح ہوتا ہے لیکن اِس کا مطلب زندہ کی رُوح بھی ہوتا ہے کیونکہ زندوں میں بھی رُوح ہوتی ہے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی