جیسے خُدا نے مِصری فوج کو بحرِ قُلزم میں غرق کر دیا تھا اُنہوں نے گُناہ
کی قوت کو نیست کر دیا اور بنی آدم کو جی اُٹھنے کے دِن پر جی اُٹھنے کی اُمید بخشی تھی۔
یہ وہ دِن ہے جب یسُوع نے خو د دِکھایا کہ ہم جسمانی بدن سے رُوحانی بدن میں بدل جائیں گے۔
وہ دِن جب مِصری فوج بحرِ قلزم میں دفن ہو گئی تھی اور اِسرائیلی بحرِ قلزم سے پا راُترے وہ اتوار کا دِن تھا۔
اِس لئے اِس دِن کی یادگاری کے لئے پُرانے عہد نامہ میں پہلے پھلوں کا دِن قائم کِیا گیا تھا اور یہ ہمیشہ اتوار کو منایا جاتا تھا۔
نبوت کے مطابق یسُوع مسیح جو سوگئے ہیں اُن میں پہلے پھل ہوئے اور اتوار کو مُردوں میں سے جی اُٹھے ۔
مگر ہمارا وطن آسمان پر ہے اور ہم ایک منجی یعنی خُداوند یسُوع مسیح کے
وہاں سے آنے کے اِنتظار میں ہیں۔وہ اپنی اُس قُوت کی تاثیر کے مُوافق
جس سے سب چیزیں اپنے تابع کر سکتا ہے ہماری پَست حالی کے بدن کی
شکل بدل کر اپنے جلال کے بدن کی صُورت پر بنائے گا۔
فلپیوں3: 20-21
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی