جیسے زمین پر زندگی اور پانی ناقابلِ جُدا ہیں اُسی طرح ہما رے لئے ہمیشہ کی زندگی کو حاصل کر نے اور آسمان کی بادشا ہی میں خُوشی سے رہنے کی غرض
سے ہمیں ہمیشہ کی زندگی حاصل کر نی چا ہیے ۔
چونکہ رُوح اور دُلہن ہمیں آبِ حیات حاصل کر نے کو کہتے ہیں تو ہمیں آبِ حیات حاصل کرنے کے لئے رُوح اور دُلہن کو پہچاننا اور اُن پر ایمان
لانا چا ہیے ۔
کتابِ مُقدّس گوا ہی دیتی ہے کہ خُدا آن سانگ ہو نگ اور ہما ری ماں رُوح اور دُلہن ہیں ۔خُدا ہمیں خُدا کی کلیسیا میں آبِ حیا ت بخشتے ہیں جہاں وہ
رہتے ہیں ۔
اور رُوح اور دُلہن کہتی ہیں آ اور سُننے والا بھی کہے آ۔
اور جو پیا سا ہو وہ آ ئے اور جو کو ئی چاہے آبِ حیات مُفت لے ۔
مُکا شفہ 17:22
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی