خُداکے اِس زمین پر تمام جانداروں کو ماں کے ذریعے زندگی دے کر پیدا کرنے کی وجہ ہمیں یہ بتانے کی تھی کہ ابدی زندگی صرف ہماری رُوحانی ماں کے ذریعہ ہی دی جاتی ہے۔
ہمیں خُدا نے خود کو ”باپ“پکارنے کو کہااور ہم اُنکے بیٹے اور بیٹیاں ہیں اِسکی وجہ یہ ہے کہ اِن خاندانی رشتوں کے ذریعےوہ خُداماں کو ظاہر کرتے ہیں ۔
لو گ سو چتے ہیں کہ اِس زمین پر اپنی مختصر زندگی گزار تے ہوئےاپنی ریٹا ئر منٹ کے لئے منصو بہ بندی کر نا اہم بات ہے
مگر حقیقت میں یہ زیا دہ اہم ہے کہ فر شتوں کے جہان کے لئے تیا ری اور منصو بہ بندی کریں جہاں ہم ہمیشہ کی زندگی گزاریں گے۔
وہ جو واقعی آسمان کی بادشا ہی کی اُمید رکھتے ہیں باپ مسیح آ ن سا نگ ہونگ اورخُدا ماں کو قبول کر تے ہیں
جو رُوح القُدس کے زمانہ میں بطور نجات دہندہ کے آئے ہیں ۔ وہ آسمانی خاندانی اَراکین کے طور پر نئے عہد کا سبت کا دِن اور فسح مانتے ہیں۔
”اَے ہمارے خُداوند اور خُداتُو ہی تمجید اور عزت اور قُدرت کے لائق ہے
کیونکہ تُو ہی نے سب چیزیں پیدا کیں اور وہ تیری ہی مرضی سے تھیں اور پیدا ہُوئیں۔“
مُکاشفہ11:4
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی