کتابِ مُقدّس خُدا کے کلام کا اندراج ہے۔
پیدایش کی کتاب میں خُدا کا تخلیقی کام درج ہے۔
جب خُدا نے انسان کو پیدا کیا اور کہا تھا کہ ”ہم اِنسان کو اپنی صورت پر اپنی شبیہ کی مانند بنائیں۔“
علماءِ کتابِ مقدس کہتے ہیں کہ لفظ ”ہم“ایک ایسا بھید ہے جو اب تک حل نہیں ہو سکا ہے۔
کیوں خُدا نے اپنے آپ کو ”مَیں“ نہیں بلکہ ”ہم“ پکارا تھا؟
کتابِ مُقدّس کے اصل عبرانی متن میں خُدا کو درج کِیا گیا ہے جو اپنے آپ کو ”ہم“ ایلوہیم کہتے ہیں۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی