ظاہری طور پر لوگ کہتے ہیں کہ کرِسمس یسُوع کی یومِ پیدائش ہے مگر درحقیقت یہ سُورج دیوتا کی پرستش ہے۔ یُوں خُدا کی زِندگی کی عِیدیں ختم کر دِی گئیں اور بُت پرست دیوتاؤں کی عیدیں کلیسیا میں لائی گئیں۔ کِتابِ مُقدّس اِس صورتِ حال کو صِیُّون کے تباہ ووِیران ہونے کے طور پر بیان کرتی ہے۔
کِتابِ مُقدّس میں نبُوت کی گئی ہے کہ صیُون کو دوبارہ بنانے کے لئے خُدا دوبارہ آئیں گے، اور آج مسیح آن سانگ ہونگ نبُوت کے مُطابِق آئے اور خُدا کی کلیسیا میں عِیدوں کو بحال کِیا۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی