خُدا نے صِیُّون کو اپنا ابدی مسکن بنایا ہے اور صِیُّون میں ہمیشہ کی زِندگی کی برکت سےنوازا ہے۔ اِسلئے بنی آدم کو خُدا سے مِلنے کی غرض سے خُدا کی چُنی ہُوئی جگہ صِیُّون میں جانا چاہیے۔
تو پھر صِیُّون کو ڈھونڈنے کی غرض سے بنی آدم کو اُس جگہ جانا چاہیے جہاں خُدا کی عِیدیں منائی جاتی ہیں۔
آج صِرف خُدا کی کلیسیا ہی خُدا کی عِیدیں مکمل طور پر مناتی ہے جیسے کہ سَبت کا دِن اور نئے عہد کی عِیدِ فَسح۔ خُدا کی کلیسیا میں بنی آدم مسیح آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں سے مِل سکتے ہیں۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی