نیا عہد یسُوع کی موت سے قائم ہُؤا تھا اور پس یہ اُن کی وصیت ہے۔ اِس میں آسمان کی بادشاہی کی ابدی میراث کا وعدہ موجود ہے ۔
اِسی لیے یسُوع نے کہا کہ اُنہیں نئے عہد کی فسح منانے کی بڑی آرزُو تھی ۔ رُوح القدّس کے زمانہ میں مسیح آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں نے بھی ہمیں اِس کی قدر سکھائی تھی اِس لیے دُنیا میں خُدا کی کلیسیا نئے عہد کی فسح کو پاک مانتی ہے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی