زمین پر پیدا ہونے والےتمام بنی آدم کا مقدر مو ت کا درد سہنا ہے اور آسمان کی بادشا ہی میں سنگین گُناہوں کے با عث جہنم کی سزا ہے
ہمیں ہمیشہ خُدا کی شُکرگزاری کرتے ہوئےاِیمان کی راہ پر چلنا چا ہیے کہ اُنہوں نے ہمیں بچانے کے لئے
صلیب پر تکلیفیں برداشت کیں۔
خُدا کی کلیسیاء کے اَراکین اُن اِسرائیلیوں سے سبق سیکھتے ہو ئے
شُکر گزاری کی زندگی گزارنے کی ہر ممکن کو شش کر تے ہیں
جوچار سو سالہ غُلامی سے بچانے کےلئےخُدا کی قوت اور فضل کو
بھول کر خُداکے خلاف شکایت کرنے کے نتیجے میں ہلاک تباہ ہو گئے تھے۔
. . .”یہ باتیں ہمارے واسطے عبرت ٹھہریں تاکہ ہم بُری چیزوں کی خواہش نہ کریں جیسے اُنہوں نے کی
یہ باتیں اُن پر عبرت کے لئے واقع ہُوئیں اور ہم آخری زمانہ والوں کی نصیحت کے واسطے لِکھی گئیں۔
پس جو کوئی اپنے آپ کو قائم سمجھتا ہے وہ خبردار رہے کہ گِر نہ پڑے۔“
1 کرنتھیوں10: 6-12
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی