خُدا کا حکم ہما رے ایمان کو جو اَن دیکھا ہے شکل دیتا ہے
تو بہ کا ثبو ت جو کہ اَن دیکھی ہے مُنا دی کر نا ہے ۔
خُدا ہمیں پرکھتے ہیں کہ ہم خُدا پر ایمان رکھتے ہیں یا نہیں ،اِس سے کہ
ہم اُن کے حکم مانتے ہیں یا نہیں ،نہ کہ ہما ری ظاہر ی صور ت سے
اور وہ مُنادی کرنے والے شخص کو ایسے شخص کے طور پر مقبول ٹھہراتے ہیں
جس نے واقعی تو بہ کی ہو ۔
پس توبہ کے موافق پھل لاؤاور اپنے دِلوں میں یہ کہنا شروع نہ کروکہ ابرہام ہمارا باپ ہے ۔ 8:3لُوقا
خُدا کی کلیسیا کے اراکین یسُوع کی تعلیمات کے مطابق مُنا دی کے
خاص کام کو اپنی پُرانی انسانیت کو دور کرنے سے اور نئی انسانیت کا جامہ
پہننے سے تو بہ کو مکمل بنا تے ہو ئے پو را کر رہے ہیں ۔
وہ جس نے حقیقی تو بہ کی ہو دوسروں لوگوں کو خُو شی سے سچا ئی
اور نجا ت کے فضل کے بارے میں اپنے شعور میں شریک کرتا ہے ۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی