یسعیاہ نبی نبوت کرتا ہے کہ یروشلیم ہماری آسمانی ماں کے جلال کا نور
ساری دُنیا میں چمکے گااورساری قومیں اُنکے پاس آئیں گی۔اِس زمانے میں
لوگ خُدا ماں کی طرف سے بخشے گئے زندگی کے کلام کے ذریعے نجات
پائیں گےاور وہ سچائی یعنی راہِ راست کا امتیاز ناراستی کی راہ سے کریں گے۔
جیسا کہ باپ کے زمانے میں ایمان میں آباؤاجداد یہوواہ پر فخر کرتے تھے
اور بیٹے کے زمانے میں مجسم ہو کر آنے والے یسوع پر فخر کرتے تھے
اِسی طرح روح القدس کے زمانے میں ہمیں روح اور دُلہن پر فخر کرنا ہے۔
اِسکی وجہ یہ ہے کہ نجات کا اِنحصار خُدا کی قوت پر ہے نا کہ انسان کی قوت پر۔
”اور روح اور دلہن کہتی ہیں آ اور سننے والا بھی کہے آ۔ اور جو پیاسا ہو وہ آئے اور جو کوئی چاہے آبِ حیات مُفت لے۔“ مکاشفہ 17:22
آج دُنیا میں بہت سی کلیسیاؤں میں سے خُدا کی کلیسیا
کے علاوہ ایسی کوئی کلیسیا نہیں جو خُدا ماں کی گواہی
دیتے ہوئے کتابِ مقدس کی نبوتوں کو پورا کرتی ہو۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی