بعض لوگ خُدا کی کلیسیا کو بدعت کہتے ہیں۔
تاہم خُدا کی کلیسیا کو یسوع مسیح نے خود قائم کیا تھااور پطرس
اورپولس رسول جیسے عظیم نبی اِس کلیسیا میں جاتے تھے۔
خُدا کی کلیسیا یسوع مسیح کی تعلیمات پر عمل کرتی ہے۔
جس طرح دو ہزار سال پہلے پطرس نے کیا تھااُسی طرح ہم بھی
مجسم خُدا پر یقین رکھتے ہیں۔جیسے یسوع مسیح نے نئے عہد کی فسح
اور سبت کو مانا تھااُسی طرح ہم بھی مانتے ہیں ۔عبادت کے دوران
خواتین اراکین سر پر اوڑھنی اوڑھتی ہیں۔
”یسوع نے جواب میں کہامبارک ہے تو شمعون بریوناہ . . .
اور مَیں اِس پتھر پر اپنی کلیسیا بناؤنگا اور عالمِ ارواح
کے دروازے اُس پر غالب نہ آئیں گے۔“
18-17:6متی
جو کوئی بھی آسمان کی جانب صحیح راہ پر چلنا چاہتا ہے
وہ ضرور غلط فہمیوں کو دور کرے اور سچائی کو سُنے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی