اگر آپ صیُون میں آسمان کی تیاری کر رہے ہیں تو آپ کو خُدا کے کلام کے ساتھ جینا چاہیے اور اُنکے کلام کے مطابق عمل کرنا چاہیے، اور آپ کو اُن بیٹوں کی طرح بالِغ اِیمان رکھنا چاہیے جو میراث پائیں گے۔
خُدا نے اپنے فرزندوں سے فرمایا کہ وہ ہمیشہ اُنکے کلام کے مطابق زندگی گزارنے کے لئے خود کو وقف کریں، کیونکہ جیسے ہم چند کھانے چھوڑ دیں تو اپنی طاقت کھو بیٹھتے ہیں، اُسی طرح اگر ہم چند دنوں تک خُدا کے کلام یعنی زندگی کی روٹی کو نہ لیں تو ہم خدا کو بھول جائیں گے اور بُرے خیالات میں پڑ جائیں گے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی