کِتابِ مُقدّس کی تعلیم یہی ہے کہ خُدا ہمیں معاف فرماتے ہیں۔ ہم نے آسمان پر گناہ کیا اور اِس زمین پر آئے جہاں موت ہمارا مقدر تھی۔ اب وہ ہمیں ہمیشہ کی زِندگی کی راہ پر لے جاتے ہیں۔ جو کوئی موت سے آزاد ہو کر ہمیشہ کی زِندگی پانا چاہتا ہے، اُسے مسیح آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں کو پہچاننا چاہیے۔ اُنہوں نے اِس زمین پر زندگی دینے آئے، اِس لیے ہمیں آپ کی تعلیمات پر ایمان لانا چاہیے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی