یسوع کی حقیقت کو ظاہر کرنے کےلئے موسیٰ نبوتی شخصیت تھا۔
جب موسیٰ نے اپنے ہاتھ اُٹھائے رکھے تو بنی اِسرائیل نے رفیدیم
میں جنگ جیت لی ۔یہ نبوت تھی کہ یسوع کےصلیب پر چڑھائے جانے سے
خُدا کے لوگ شیطان کے خلاف روحانی جنگ جیت لیں گے ۔
جب اِسرائیلیوں کو جلانے والے سانپوں نے کاٹا تھا تو خُدا
نے کہا تھا کہ ”ایک سانپ بنا کر اُسے بَلّی پر لٹکاؤاور جو سانپ
کا ڈسا ہُؤا اُس پر نظر کرے گا وہ جیتا بچے گا۔“تاہم وہ اُنہیں
بچانے والے خُدا کے کلام کو بھول گئے اور آٹھ سَو سالوں سے زیادہ عرصہ تک
وہ پیتل کے سانپ کی پرستش کرتے رہے۔نتیجتاً اُنہوں نے خُدا کے غضب کو بھڑکایا۔
یہ عکس تھا جو دِکھاتا تھا کہ آج کی دُنیا اُس نئے عہد کوجسے مسیح نے
اپنی قُربانی سے قائم کیا تھا بھول کرصلیب کی پرستش کرنے سے ہلاک ہوگی۔
ہم صلیبوں کو نصب کریں یہ خُدا کی مرضی نہیں ہے۔
ابتدائی مسیحیوں کےلئے وہ صلیب جس پر یسوع
مصلوب ہوئے تھے لعنتی درخت کے سِوا کچھ نہیں تھی ۔
”لعنت اُس آدمی پر جو کا ریگری کی صنعت کی طرح
کھودی ہوئی یا ڈھالی ہو ئی مورت بنا کر جو خُداوند کے
نزدیک مکروہ ہے اُسکو کسی پو شیدہ جگہ میں نصب کر ے
اور سب لو گ جواب دیں اور کہیں آمین !“
اِستثنا15:27
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی