اگرچہ خُدا آسمان کی بادشاہی کا بھید سِکھاتے ہیں پر ایسے لوگ بھی ہیں جو اِسے نہیں جانتے۔ تاہم ایسے مبارک لوگ ہیں جو آسمان کی بادشاہی کے بھید کو سُن کر اِیمان رکھتے ،سمجھتے اور اُس پر عمل کرتے ہیں۔ خُدا کی کلیسیا کے اَراکین آسمانی باپ اور آسمانی ماں کی سچائی کو دِلوں سے سمجھتے ہیں اور ہمیشہ شُکر گُذاری کے ساتھ آسمان کی بادشاہی کی طرف خُوشخبری کی راہ پر چلتے ہیں۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی