یسُوع نے جھیل تبریاس کے پار بیابان میں پانچ ہزار لوگوں کو جَو کی پانچ روٹیوں سے کھلا نے کا معجزہ دِکھایا ۔ تاہم اُنہوں نے اُن سے کہا،” فانی خُوراک کے لِئے مِحنت نہ کرو بلکہ اُس خُوراک کے لِئے جو ہمیشہ کی زِندگی تک باقی رہتی ہے۔ “ یُوں اُس نے اُنہیں زندگی بخش روٹی کی حقیقت سے آگاہ کِیا۔
یسُوع نے لعزر کو مُردوں میں سے زندہ کِیا اور بہت سے لوگوں کو شفا دی، لیکن وہ سب مر گئے ۔ بیماری سے شفا یابی ہو نا یا زندہ ہو نا کوئی معجزہ نہیں ہے ۔ فسح جو کہ زندگی کی روٹی کھانے کی رسم ہے منا کر ہمیشہ کی زندگی حاصل کرنا واقعی ایک عظیم معجزہ ہے ۔
”ہم کس کے پاس جائیں ؟“ ”ہمیشہ کی زندگی کی باتیں تو تیرے پاس ہیں۔“ پطرس کی طرح خُدا کے فرزندوں کو بھی خُدا کا شکر اور جلال دینا چا ہیے کہ اُنہیں ہمیشہ کی زندگی کا تحفہ بخشا ہے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی