شاہ ِیہُوسفط نے ایک گانے والوں کی ایک کوائر بنائی اور اُنہیں لشکر کے آگے کھڑا کِیا تاکہ وہ موآب اور عمُّون کی فوجوں کے حملے جیسی نازک صورتحال میں بھی خُدا کا شکر ادا کر سکیں۔ یہ دیکھ کر خُدا نے یہُوداہ کو بچایا اور دُشمنوں کو ہلاک کر دیا۔ اِسی طرح، خُدا آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں ہر حال میں شکر کرنے والے فرزندوں کو شاہ ِیہُوسفط جیسی فتح اور رُوحُ القُدس کی بے شمار برکتیں عطا کرتے ہیں۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی