کِتابِ مُقدّس میں لِکھا ہے، ”آدمی جو کُچھ بوتا ہے وُہی کاٹے گا۔“ جِس طرح ایک کِسان بِیج بوتا ہے اور پُورے دِل سے اُن کی دیکھ بھال کرتا ہے تو اُسے بُہت سا گیہُوں حاصِل ہوتا ہے ، اُسی طرح اگر ہم عِیدِ فَسح کی سچائی کو، جسے خُدا نے خُود ہمیں آفتوں سے بچانے اور ہمیں ہمیشہ کی زِندگی بخشنے کے لیے قائم کِیا ہے، مُحبت کے ساتھ ساری دُنیا میں بوئیں اور خلُوصِ دِل سے اُس کی دیکھ بھال کریں، تو ہم مُحبت کا بُہت پھل لائیں گے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی