اِس دُنیا کی شان و شوکت صُبح کی دُھند کی مانند ہے جو جَلدی غائِب ہو جاتی ہے یا غائِب ہو جانے والے بُلبُلوں کی مانند ہے۔ تاہم جو خُدا ہمیں آسمان کی بادشاہی میں بَخشتے ہیں یعنی زِندگی، جوانی، خوشی اور جَلال -- وہ ابدی ہے۔ وہ جو خُدا کے حُکم کی خوشی سے فَرمانبَرداری کرتے ہیں کہ اِس پَریشان حال دُنیا کے خَوفزَدہ لوگوں کو صِیُّون لے جائیں تاکہ وہ تَسَلّی پائیں، آسمان کی بادشاہی میں ستاروں کی طَرَح چَمکیں گے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی