کِتابِ مُقدّس میں خُدا ماں کے بارے میں مَوجُود بے شُمار شہادتوں کو دیکھ کر مُجھے احساس ہُوا کہ مَیں فِطری اصُول کو بھُول گیا تھا کہ نہ صِرف اِنسان بلکہ پودے اور جانور بھی ماں کے وسِیلہ زِندگی پاتے ہیں۔ تب ہی میرا سچائی پر پُختہ یقین ہُوا۔
خُدا ماں سے مِلنے کے بعد، اب خُدا ہی میری زِندگی کا واحد معیار ہیں۔
پہلے میں خُدا کے بجائے اپنی مرضی سے جِیتا تھا۔ مگر اب نِجات کی راہ پر چلنے کے لیے مَیں نے خُود کو بدل لِیا ہے۔ اب مَیں اپنی خواہشات چھوڑ کر خُدا کی باتوں پر عمل کرتا ہُوں اور اِیمان کی زِندگی گُزارتا ہُوں۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی