حتّٰی کہ اگر کوئی خُدا کے نئے عہد کی تمام عِیدیں بشمُول عِیدِ فَسح اور احکام کو جانتا ہو پر وہ شُکر گُذاری کو نہیں جانتا تو اُسکے بارے میں یہ نہیں کہا جا سکتا کہ وہ خُدا کی مرضی کو سمجھتا ہے۔ چُو نکہ تمام احکام مسیح آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں کی محبت اور قُربانی سے قائم ہُو ئے تھے اِسلئے خُدا کی کلیسیا کے اراکین شُکرگُذاری کے ساتھ خُدا کی نئے عہد کی عِیدیں مناتے ہیں جہاں گُناہوں کی مُعافی اور نِجات کا وعدہ کِیا گیا ہے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی