مَیں ہمیشہ سے اِیمان رکھتا تھا کہ صرف اِیمان ہی نِجات کا باعث بنے گا اور یہ کہ مسیح کی دوسری آمد عدالت کا دِن ہے۔ تاہم جیسا کہ مَیں نے خُدا کی کلیسیا میں کتابِ مُقدّس کا مطالعہ کِیا تو مَیں اپنے مقررہ خیالات کو رد کر سکا اور مجھے احساس ہُؤا کہ جو تعلیمات مجھے کتابِ مُقدّس سے سِکھائی گئی تھیں وہ جھوٹی تعلیمات تھیں۔
مسیح آن سا نگ ہو نگ کی دوسری آمد کی لکھی سچا ئی کی کتابوں سے مَیں واضح طور پر ہمیشہ کی زندگی کی راہ دیکھنے کے قابل ہُؤا حالانکہ مَیں نے پہلے کتابِ مُقدّس کے الفاظ کو سمجھنے کے لئے جدوجہد کی تھی ۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی