ایک مسیحی کے طور پر مَیں نے عادتاً عبادت میں شرکت کی تھی اور بغیر کسی حقیقی معنی کے ایمان کی زندگی گزاری تھی۔ تاہم خُدا کی کلیسیا میں بپتسمہ پانے کے بعد مَیں مسیح آن سانگ ہونگ کی کتابوں کے ذریعے سچائی کو مضبوطی سے سمجھ پایا۔ ایک بار جب مجھے یہ احساس ہُوا کہ آسمانی ماں اِس زمانے میں ہمارے ساتھ ہیں تو مَیں سچی شادمانی اور خوشی کے ساتھ عبادت کر پایا۔
خُدا کی کلیسیا میں مَیں نے گہری گرم جوشی محسوس کی ہے۔ اِسلئے عام طور پر اپنی زندگی میں مَیں خُدا کی طرف سے بہت زیادہ حوصلہ افزائی اور بہت سی رُوحانی مدد کو محسُوس کرتا ہوں جِس سے مجھے روشن اور شادمان دِل کے ساتھ مستقبل کا انتظار کرنے میں مدد ملتی ہے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی