چونکہ اتوار کی عِبادت اور کرسمس خُدا کے قائم کردہ نہیں بلکہ انسانوں کے بنائے ہوئے احکام ہیں، اس لیے لاعلمی میں عِبادت کرنا اور ایسی ایمانی زندگی گزارنا بےفائدہ ہے، اور ہم آسمان کی بادشاہی میں داخل نہیں ہو سکتے۔ اس زمانے میں جو بےشمار لوگ ”خُدا کی عِبادت کرتے ہیں“ کا دعویٰ کرتے ہیں، اُن کے لیے خُدا کے احکام، یعنی سبَت کا دِن اور عِید فَسح، کو ماننا عِبادت کا وہ صحیح طریقہ ہے جو نِجات تک پہنچاتا ہے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی