یسُوع نے روٹی اور مَے سے نئے عہد کی عِید فَسح قائم کی اور اِسے منانے کا حُکم دیا۔ پطرس، یوحنّا اور پولُس رسول سمیت اِبتدائی کلیسیا کے مُقدّسین، جن کی آج بہت سے مسیحی تعظیم کرتے ہیں، اُنہوں نے بھی اُن کی تعلیمات کے مطابق نئے عہد کی عِید فَسح منائی۔
یہی وجہ ہے کہ دُنیا بھر میں خُدا کی کلیسیا کے اراکین عِید فَسح مناتے ہیں۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی