دُنیا میں لاکھوں کلیسیائیں ہیں۔
کیا خُدا کی کلیسیا کو مختلف بناتی ہے؟
خُدا کی کلیسیا دُنیا کے 175ممالک کے 7,500 خطوں میں قائم ہے۔
یہ کتابِ مُقدّس کے مطابق سبت کا دِن اور فسح مناتی ہے۔
یہ خُدا باپ اور خُدا ماں پر اِیمان رکھتی ہے۔
کلیسیا 20,000سے زیادہ رضاکارانہ سرگرمیوں کے ذریعے ماں کی محبت پہنچاتی ہے۔
کلیسیا کو دُنیا بھر کی حکومتیں اور صدور تسلیم کرتے ہیں۔
ہم خُدا کی کلیسیا کا تعارف کرانا چاہیں گے جو ساری دُنیا کو بدلتی اور بچاتی ہے۔
00:00 خُدا کی کلیسیا کو کیا مختلف بناتی ہے؟
09:00 پوری دُنیا میں قائم کی گئی کلیسیا
25:00 وہ کلیسیا جو کتابِ مُقدّس کے مطابق عمل کرتی ہے۔
49:00 ماں کی محبت پہنچانے والی کلیسیا
18:01 وہ کلیسیا جسے دُنیا نے پہچانا ہے ۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی