لوگ تہیہ کرتے ہیں کہ گناہ نہ کریں گےمگر کسی چھوٹی آزمایش اورامتحان
پر غلبہ پانے میں ناکام رہتے ہوئے دوبارہ گناہ کرتے ہیں۔اِسلئے مکمل توبہ
کرنے کےلئے ہمیں خُدا کی مرضی کے مطابق پختہ عزم و اِرادہ
کے ساتھ زندگی گزارنے کی ضرورت ہے۔
خُدا کی کلیسیا کی بڑھوتری کے بھیدوں میں سے ایک توبہ ہے۔
اپنے گناہوں کا اقرار کرتے ہوئے کئی طرح کے لوگ خُدا
کے پاس آتے ہیں۔اِسکا آغاز اُنکی مُخلص توبہ سے ہوتا ہے۔
مسیح آن سانگ ہونگ اِس زمین پر اِسلئے آئے کہ ہم توبہ کریں
اور نجات حاصل کریں۔اُنکے کلام”ساری قوموں کو خوشخبری کی
مُنادی کرو“کا مطلب یہ ہے کہ”سب لوگوں کو توبہ کرنے والا بناؤ۔“
”. . . تمہارے بارے میں تحمل کرتا ہے اِسلئےکہ کسی کی ہلاکت نہیں چاہتابلکہ یہ چاہتا ہے کہ سب کی توبہ تک نوبت آئے۔“ 2پطرس 9:3
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی