ہمیں ساؤل بادشا ہ کی مانند نہیں بننا چاہیے جس نے جیسے چاہا خُدا کے کلام کی تفسیر کی
اور اِسے جزُوی طور پر ماناتھا ۔اِس کی بجا ئے جیسا کہ ملاکی کی کِتاب میں لکھا ہے
دہ یکی اور ہدیوں کے ذریعے اپنے مُصرف دِلوں کو دُنیا سے موڑ کر
خُدا کی طرف واپس لا کرہمیں حزقیاہ بادشاہ کی طرح فسح منانی چاہیے۔یہی توبہ ہے۔
کفارے کا دِن وہ دِن ہے جس میں ہما رے سب گُناہ جو ہم نے آسمان پر کئے
اور اِس ز مین پر جانے انجا نے میں کئے تھے واپس شیطا ن پر لا دے جا تے ہیں
جو کہ تمام گُناہوں کا سبب ہے ۔ مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں نے
ہمیں آگا ہ کِیا ہےکہ مکمل تو بہ نئے عہد کی عیدوں کے ذریعے کی جا سکتی ہے
جو کہ بادشا ہی کی خُو شخبری ہیں۔
”تم میری طرف رجو ع ہو تو مَیں تمہا ری طرف رجو ع ہو نگا ربُّ الا فواج فرماتا ہے
لیکن تم کہتے ہو کہ ہم کس بات میں رجو ع ہوں؟کیا کو ئی آدمی خُداکو ٹھیگا ؟
پر تم مجھ کو ٹھگتے ہو اور کہتے ہو ہم نے کس بات میں تجھے ٹھگا ؟ دہ یکی اور ہدیہ میں ۔“
ملاکی 3: 7-8
سو اُنہوں نے حکم جا ری کِیا . . . سا رے اِسرائیل میں مُنا دی کی جا ئے کہ لو گ یرو شلیم میں آ کر
خُدا وند اِسرائیل کے خُدا کے لئے عیدِ فسح کریں . . . ابرہام اور اضحا ق اور اِسرائیل کے
خُداوند خُدا کی طرف پھرر جو ع لا ؤ . . .
2 تواریخ 30: 5-6
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی