خُدا کے فرزند آسمان میں صبح کے ستارے سے آزما ئے گئے اور زمین پر پھینک دئے گئے تھے ۔
مُنا دی سے دوسرے گنہگار کی تو بہ کو راہنما ئی کر نا ہمارے گناہوں کی توبہ اور
اپنے آسمانی گھر واپس لوٹنے کا دلکش عمل ہے۔ یہ وہ کام ہے جو خُدا کو سب سے زیا دہ پسند ہے۔
ورلڈمِشن سوسائِٹی چرچ آف گاڈ دُنیا میں واحد کلیسیا ہے جو مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں کی محبت کو
جو زمین پر گنہگاروں کو نجات دینے آئے ہیں پھیلا تی ہے ۔ نیز یہ واحد کلیسیا ہے جو سبت کے دِن اور فسح کو منا تی ہے
جس کا خُدا نے اپنے لو گوں کو ماننے کا حکم دِیا تھا اور یہ تما م احکام نو عِ بشرکو سِکھا تے ہیں۔
”مَیں کیا لے کر خُداوند کے حضُور آؤں . . .کیا خُداوند ہزاروں مینڈھوں سے یا تیل کی دس ہزار نہروں سے خُوش ہو گا؟
. . . خُداوند تجھ سے اِس کے سِوا کیا چاہتا ہے کہ تُو اِنصاف کرے اور رحم دِلی کو عزِیز رکھےاور اپنے خُدا کے حضُور فروتنی سے چلے؟“
میکاہ 6:6- 8
”مَیں تم سے کہتا ہُوں کہ اِسی طرح ننانوے راستبازوں کی نسبت جو توبہ کی حاجت نہیں رکھتے
ایک توبہ کرنے والے گنہگار کے باعث آسمان پر زیادہ خُوشی ہو گی۔“
لو قا 7:15
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی