جیسے ہم اَندیکھی نہایت چھوٹی چیزوں کو دیکھنے کےلئے خوردبین
کا استعمال کرتے ہیں اُسی طرح روحانی معاملات کو سمجھنے کےلئے
ہمیں کتابِ مُقدس کے ذریعے روحانی دُنیا کو دیکھنا چاہیے۔
کتابِ مُقدس نبوت کرتی ہے کہ آخری دِنوں میں لوگ صیون
کو دوڑے چلے آئیں گے۔صیون وہ جگہ ہے جہاں خُدا رہتے ہیں
اورنئے عہد کی تین وقتوں کی سات عیدوں کے ذریعے گناہوں
کی معافی کے وعدے کے ساتھ اپنے لوگوں پر حکومت کرتے ہیں۔
(عیدِ فسح ،عیدِ فطیر،جی اُ ٹھنے کا دِن،عیدِ پنتِکُست،
نرسِنگوں کی عید،کفّا رہ کا دِ ن،عیدِ خیام)
”ہماری عید گاہ صیون پر نظر کر . . . وہاں ذوالجلال خداوند. . .وہاں کے باشندوں . . . کے گناہ بخشے جائیں گے۔ “ یسعیاہ33: 20-24
ابتدائی کلیسیا جو یسوع کی تعلیمات کو مانتی تھی سینکڑوں فرقوں میں
بَٹ گئی اور خُدا کی کلیسیا کے سِوا کوئی بھی خُدا کی عیدوں کو نہیں مانتا۔
جو صیون کو جانتے اور اُس سے تعلق رکھتے ہیں اُنکی نجات یقینی ہے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی