لوگوں کی اکثریت خُدا پر اِیمان رکھنے کا دعویٰ کر تی ہے مگر یسُوع نے پیشتر ہی دیکھ لیاتھا کہ اُن میں سے اکثر خُدا کی تعلیما ت پر عمل نہیں کرینگے ۔
اُن کے آسمان پر اُٹھا ئے جا نے سے پہلےاُنہوں نے اپنے شاگردوں کو کچھ یوں تا کید کی تھی کہ
” اُن کو یہ تعلیم دو کہ اُن سب با توں پر عمل کریں جن کا مَیں نے تم کو حکم دِیا ہے۔“
اِس دُنیا کی اَن گِنت کلیسیاؤں میں صرف خُدا کی کلیسیاء کے پاس نئے عہد کی فسح ہے جو ہمیشہ کی زندگی کی گوا ہی دیتی ہے
اور ابتدائی کلیسیاء کی طر ح یسُوع کی تعلیمات پر عمل کر تی ہے ۔ یہ مسیح آن سا نگ ہونگ اورخُدا ماں کی قا ئم کر دہ کلیسیاء ہے ۔
یسُوع نے . . .کہا... پس تم جا کر سب قوموں کو شاگرد بناؤ اور اُن کو باپ اور بیٹے اور رُوح القُدس کے نام سے بپتسمہ دو۔
اور اُن کو یہ تعلیم دو کہ اُن سب باتوں پر عمل کریں جن کا مَیں نے تم کو حکم دِیا اور دیکھو مَیں دُنیا کے آخر تک ہمیشہ تمہارے ساتھ ہُوں۔
متی 28: 18-20
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی