کتابِ مُقدّس سے خُدا نے ہمیں سِکھا یا ہے کہ ہم کیسے وہ حقیقی قابلِ قدر زندگی گزار سکتے ہیں
جو ہمیں آسما نی جلال حاصل کر نے کے لائق بنا تی ہے ۔
جیسا کہ پانی صحرامیں کُندن سے زیا دہ قابل ِ قدر ہے اور ایک کھو ئی بھیڑ کے لئے ایک
چرواہا بادشا ہ کی نسبت زیا دہ قابلِ قدر ہے ویسے ہی خُدا کی کلیسیا کے اراکین سبت اور فسح
جیسی نئے عہد کی تعلیما ت کی قدر کرتے ہیں جو ہمیں آسمان کی بادشا ہی کو لے جا سکتی ہیں ۔
جس طرح آدمیوں کے لئے ایک با ر مر نا اور اُسکے بعد عدالت کا ہو نا مقرر ہے ۔اُسی طرح مسیح . . . دو سری با ر بغیر گُنا ہ کے نجا ت کے لئے اُن کو دکھا ئی دے گا جو اُس کی راہ دیکھتے ہیں ۔ عبرانیوں 27:9- 28
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی