عقلمند ماتحت ڈھونڈنے والے بادشاہ کی کہانی کے ذریعے اور چوگ لی اَنگ کی حکمت کے ذریعے ہم دیکھ سکتے ہیں کہ حِکمت کُچھ ایسی کارآمد چیز ہے جو ہمیں زِندگی میں مشکلات پر غالب آنے کے قابل بناتی ہے۔
حِکمت پر مشتمل ہے اورمجسم ہونے والے خُدا باپ مسیح آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں کے وسیلہ نجات کے طریقے پر مشتمل ہے ۔
خُدا کی کلیسیاصیُون ہے ،خُدا کی چُنی ہُوئی جگہ جہاں خُدا کی مقررہ عِیدیں منائی جاتی ہیں ۔ اگر آپ مجسم خُدا سے مِلنا اور خُدا کی حِکمت سُننا چاہتے ہیں تو آپکو ضرور خُدا کے چُنے ہوئے مسکن صیُون میں آنا چاہیے جہاں نئے عہد کی عِیدیں بشمول فسح منائی جاتی ہیں ۔
کیونکہ خُداوند نے صیُون کو چُنا ہے ۔اُس نے اُسے اپنے مسکن کے لئے پسند کِیا ہے۔ یہ ہمیشہ کے لئے میری آرام گاہ ہے ۔مَیں یہیں رہونگا کیونکہ مَیں نے اِسے پسند کِیا ہے ۔ زبُور14-13:132
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی