البرشت ڈوررنامی ایک غریب جرمن نقاش بطور ایک مصور
کے کامیاب ہُؤا تھا،اُسکے دوست کی مُخلص مدد کا شکریہ۔
اپنے دوست کے ہاتھوں سے متاثر ہوکر جو اُسکے لئے دُعا
کر رہا تھا،اُس نے مشہور مصوری ”دُعائیہ ہاتھ“بنائی تھی۔
جیسا کہ آسمانی ماں نے جو خُدا کی کلیسیا میں ہیں
کہا کہ دُنیا میں سب سے خوبصورت ہاتھ وہ ہیں
جو دوسروں کےلئے دُعا کرتے ہیں۔
”. . . اور ہر طرح سے رُوح میں دُعا اور مِنت کرتے رہواور اِسی غرض سے جاگتے رہوکہ سب مُقدسوں کے واسطے بِلاناغہ دُعا کیا کرو۔“ اِفسیوں 18:6
جیسے ایک آدمی جب سانس نہیں لیتا تو وہ مُردہ ہے
اُسی طرح دُعا ایسا ثبوت ہے جو ثابت کرتا ہے
کہ ہماری روح زندہ ہے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی