جس طرح اسرائیلی کنعان کی راہ پر بیابان میں بہت سی مشکلات،
پریشانیوں اور امتحانوں میں پڑے تھےاُسی طرح ممکن ہے کہ ہم
بھی ایمان کے بیابان میں بہت سے امتحانوں اور مشکلوں میں پڑیں۔
خُدا ہمیں سیدھی راہ سے لے جا سکتے ہیں لیکن خُدا
چاہتے ہیں کہ ہم مشکلات اور آزمایشوں پر غالب آئیں
اور آخرمیں بڑی برکات حاصل کریں۔
”اور وہ اُنکی آنکھوں کے سب آنسو پونچھ دےگا۔ اِسکے بعد نہ موت رہے گی اور نہ ماتم رہے گا۔ نہ آہ و نالہ نہ درد۔پہلی چیزیں جاتی رہیں۔“ مکاشفہ 21:4
ہمارے روحانی والدین یعنی مسیح آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں
اپنے تمام بچوں کو لامحدود محبت دیتے ہیں۔اگر ہم اُن کی محبت پر
اعتماد رکھیں اور صرف اُن پر ہی اعتماد رکھتے ہوئے ایمان کی زندگی
گزاریں تو ہم وہ خاص کردار بنیں گےجو آسمانی برکات حاصل کرتے ہیں۔
(غریب کسان کی کہانی جو اپنے پانچوں بچوں کو بیش قیمت سمجھتا ہے)
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی