جس طرح خُدا نے ہر زمانے میں خواراک کے بارے میں مختلف احکام دیئے
اُسی طرح خدا نے باپ اور بیٹے اور روح القدس کے زمانے میں بالترتیب نجات دہندہ کے مختلف نام بخشے۔
اِسلئے رُوح القُدس کے زمانے میں جب ہم یسُوع کا نیا نام قبول کرتے ہیں تو ہم نجات حاصل کر سکتے ہیں۔
خُدا کی کلیسیاء یسُوع کے نئے نام مسیح آن سانگ ہو نگ اور نئی یر وشلیم آسمانی ماں پر اِیمان رکھتی ہےاوراُنکی پیر وی کر تی ہے
جو کتابِ مُقدّس کی تمام نبوتوں کو پو را کر تے ہیں ۔
”جو غالب آئے مَیں اُسے اپنے خُدا کے مَقدِس میں ایک ستون بناؤں گا . . . اپنے خُدا کا نام اور اپنے خُدا کے شہر
یعنی اُس نئے یروشلیم کا نام جو میرے خُدا کے پاس سے آسمان سے اُترنے والا ہے اور اپنا نیا نام اُس پر لِکھوں گا۔“
مُکا شفہ 12:3
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی