دو ہزار سال پہلے رسول اورابتدائی کلیسیا کے مُقدسین یسُوع پر بطور خُداا یمان رکھتے تھے
کیو نکہ اُنہوں نے اُن سے نئے عہد کے وسیلے ابدی آسمان کی بادشاہی کا وعدہ کِیا تھا ۔
اِسی طرح خُدا کی کلیسیا کے اراکین مسیح آن سانگ ہو نگ اور خُدا ماں پر ایمان رکھتے ہیں ۔
خُدانے مختلف زمانوں میں مختلف ناموں سے کام کِیا تھا جیسے کہ خُدا با پ یہوواہ ، خُدا بیٹا یسُوع اور خُدا رُوح القُدس آن سانگ ہو نگ ۔
تاہم یہ ایک ہی خُدا ہیں جنہوں نے نیا عہد باندھا تھا جو کہ خُدا کا نشا ن ہے ۔
”دیکھ وہ دِن آ تے ہیں خُدا وند فر ماتا ہے جب مَیں اِسرا ئیل کے گھرا نے اور یہوداہکے گھر انے کےسا تھ نیا عہد باندھوں گا . . . مَیں اپنی شریعت اُن کے باطن میں رکھوں گا اور اُن کے دِل پر اُسے لکھوں گا اور مَیں اُن کا خُدا ہُوں گا اور وہ میرے لو گ ہوں گے ۔“ یرمیاہ 31:31- 33
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی