بنی آدم نے آسمان پر گناہ کیا اور اِس زمین پر پھینک دیئے گئے۔
جو گناہ ہم نے آسمان پر کئے اُن سے چھٹکارا دلانے کےلئے خُدا
نے عبادت کا دن (سبت) مقرر کیا۔خُدا نے وعدہ کیا کہ یہ دن
خُدا کے لوگوں کا نشان ہوگا۔اِسلئے دو ہزار سال پہلے بنی آدم کو
بچانے کےلئے آنے والے یسوع مسیح اور ابتدائی کلیسیا کے
اُنکے شاگردوں نے بھی سبت کے دن کو پاک مانا تھا۔
”اگر تم مجھ سے محبت رکھتے ہو تو میرے حکموں پر عمل کرو گے۔. . . جو مجھ سے محبت نہیں رکھتا وہ میرے کلام پر عمل نہیں کرتا. . .“ یوحنا 15:14- 24
کتابِ مقدس درج کرتی ہے کہ اتوار کا دن جس پر یسوع مسیح
جی اُٹھے تھےہفتے کا پہلا دن ہے اِسلئے کتابِ مقدس کے اندارج
کے مطابق ساتواں دن سبت جسے خُدا نے دوسرے دنوں سے
الگ کیا اور برکت دی وہ سبت کا دن ہے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی