یسُوع نے نئے عہد کی عیدوں جیسے کہ سبت اور فسح کے ذریعہ دو ہزار سال پہلےصیُون کو قا ئم کِیا تھا
لیکن یہ تاریک دَور میں ختم کر دِیا گیا ۔ مسیح آن سانگ ہو نگ رُوحانی داؤدبادشا ہ
کے طو رپر ظاہر ہو ئے اور دوبارہ صیُون کو بنا یا ہے۔
صیُون پو ری دُنیا میں واحد کلیسیاء ہے جو نئے عہد کی عیدیں منا تی ہے۔
کتابِ مُقدّس نبوت کر تی ہے کہ مسیح آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں
صرف خُدا کی کلیسیاء میں رہتے ہیں اور یہ کہ وہاں لو گ گُناہوں کی معا فی
اور ہمیشہ کی زندگی حاصل کر تے اور آخری آفت سے بچتے ہیں۔
”یہُوداہ میں اِشتہار دو اور یروشلیم میں اِس کی مُنادی کرواور کہو کہ تم مُلک میں نرسنگا پُھونکو۔
بلند آواز سے پُکارو اور کہو کہ جمع ہو کہ حصین شہروں میں چلیں۔تم صیُون ہی میں جھنڈا کھڑا کرو۔
پناہ لینے کو بھاگو اور دیر نہ کروکیونکہ مَیں بلا اور ہلاکتِ شدید کو شمال کی طرف سے لاتا ہُوں۔“
یرمیاہ 4: 5-6
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی