جدید معاشرے میں بہت سے لوگ خوراک کے ذریعے
صحت مند ہونا چاہتے ہیں۔زندگی بڑھانے والے سُپر فوڈ
کولوگ ”خُدا کی بخشی خوراک“ کہتے ہیں۔تاہم حقیقی
خُدا کی بخشی خوراک کچھ اور ہے۔
کنعان کی جانب جانے والے اسرائیلیوں کےلئے
چالیس سالوں تک بیابان میں خُدا نے ہر روز اُنہیں مَن دیا۔
پُرانے اور نئے عہد ناموں کے مابین تعلق عکس اور حقیقت کا ہے۔
وہ مَن جسے اسرائیلیوں نے بیابان میں کھایا تھایسوع کو ظاہر کرتا ہے۔
یسوع کو یعنی زندگی کی روٹی کوجوابدی زندگی دیتی ہے
کھانے کا طریقہ نئے عہد کی فسح میں موجود ہے۔
خُدا کی کلیسیا میں دی جانے والی فسح کی روٹی اور مَےہی
خُدا کی بخشی خوراک ہے۔
”مَیں ہوں وہ زندگی کی روٹی جو آسمان سے اُتری۔ اگر کوئی اِس روٹی میں سے کھائےتو ابد تک زندہ رہے گا۔ . . .جو مجھے کھائے گا میرے سبب سے زندہ رہے گا۔“ یوحنا6: 51-57
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی