اگر چہ بے شُما ر لو گ خُدا پر اِیمان رکھنے کا دعویٰ کر تے ہیں پر رُوحانی پیا س میں مبتلااِس تاریک جہان میں
کو ئی سچا ئی نہیں ہے ۔ اِس لئے خُدا کو ہماری رُوحانی پیاس بجھانے کے لئے دوسری بار ظاہر ہونا پڑا ہے۔
ہما ری رُوحیں خُدا کے کلام کے آبِ حیات سے صرف تب زندہ ہو سکتی ہیں جب ہم مسیح آن سا نگ ہو نگ کو قبول کریں
جو داؤد کی اصل کے طو رپر کتابِ مُقدّس کے بھیدوں کو کھولنے آ ئے ہیں اور اُس کلیسیا ءمیں جا ناہے جواُس ابدی عہد
یعنی نئے عہد کی فسح کومنا تی ہے جس کا وعدہ داؤد سے کیا گیا ہے ۔
”اَے سب پیاسو پانی کے پاس آؤاور وہ بھی جس کے پاس پیسہ نہ ہو . . . کان لگاؤ اور میرے پاس آؤ۔
سُنو اور تمہاری جان زندہ رہے گیاور مَیں تم کو ابدی عہد یعنی داؤد کی سچی نعمتیں بخشوں گا۔“
یسعیاہ 1:55-3
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی