اِضحا ق کی پیدایش اور قا نا کی شا دی میں اور پطرس کو دِکھا ئے گئے معجزات کو دیکھ کر
بنی آدم کو خُدا کے کلام کی قُوت کا احساس ہونا چا ہیے اور اُنکے کلام کے مطابق زندگی بسرکرنی چا ہیے ۔
مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں یسُوع مسیح کی طرح عام طریقے سے آ ئے تھے ۔
تاہم وہ جو اُن پر اِیمان رکھتے اور اُنکے کلام پر عمل کر تے ہیں اُنہیں وہ کثرت سے بر کات بخشتے ہیں
جیسے اُنہوں نے پطرس کو دی تھیں۔
”. . . شمعُون سے کہا گہرے میں لے چل اور تم شکار کے لئے اپنے جال ڈالو۔
شمعُون نے جواب میں کہا اَے اُستاد ہم نے رات بھر محنت کی اور کچھ ہاتھ نہ آیا مگر تیرے کہنے سے جال ڈالتا ہُوں۔“
لُوقا5: 4-5
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی