کتابِ مُقدس کی نبوتوں کے مطابق یسوع مسیح بچے
کے طور پر پیدا ہوئے،گدھی کے بچے پر سواریروشلیم
میں داخل ہوئے۔تاہم یہودی خُدا کا یقین نہ کر سکے
جواپنی الٰہی فطرت چھپائے زمین پر آئے تھے۔
”اِسلئے ہمارے لئے ایک لڑکا تولُّد ہُؤا . . . اُسکا نام عجیب مشیر خُدایِ قادرابدیت کا باپ. . .ہوگا۔“ یسعیاہ 6:9
روح اور دلہن انسانوں کی نجات کےلئے آئے ۔مسیح آن سانگ ہونگ
اور آسمانی ماں کے متعلق بہت سی نبوتوں کے باوجود آج لوگ وہی غلطی
کر رہے ہیں جو یہودیوں نے یہ کہتے ہوئے کی تھی کہ”تُو آدمی ہو کر اپنے
آپ کو خُدا بناتا ہے“اور دو ہزار سال پہلے یسوع کو رد کر دیا تھا۔
فسح جو سولہ سو سالوں سے منائی نہیں گئی تھی اُسے
بحال کرنے والے مسیح آن سانگ ہونگ خُدا ہیں جن
کے لوگ منتظر ہیں جیسا کہ یسعیاہ کی نبوتوں میں لکھا ہے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی