جیسےکہ کُتوں ، مکھیوں اور انسانوں کی اپنی الگ الگ زِندگی کی مُدت ہوتی ہے
اِسی طرح خُدا کے مخلصی کے کام کی بھی اپنی وقت کی مُدت اور حد بندی ہے۔
خُدا نے اپنے مخلصی کے کاموں کو تین زمانوں میں تقسیم کِیا ہے یعنی باپ کا زمانہ اور بیٹے کازمانہ اور رُوح القُدس کا زمانہ اور ہر زمانہ میں نجات دہندہ کا ایک مختلف
نام استعمال کِیا ہے ۔
رُوح القُدس کے زمانہ میں نجات یسُوع کے نئے نام سے تکمیل تک پُہنچے گی ۔
اِس لئے اِس زمانہ کے گواہ خُدا کی کلیسیا کے اراکین مسیح آن سانگ ہو نگ کے
نام سے دُعا اور حمدکے گیت گاتے ہیں جو کہ کِتابِ مُقدّس کی نبُوتوں کے مُطابق
زمین پر آئے ہیں ۔
جو غالب آ ئے . . . مَیں اپنے خُدا کا نام اور اپنے خُدا کے شہر یعنی اُس نئے یر وشلیم کا نام جو میرے خُدا کے پا س سے آسمان سے اُترنے والا ہے اور اپنا نیا نام اُس پر لکھو نگا ۔ مُکا شفہ 12:3
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی