کتابِ مقدس تصدیق کرتی ہے کہ زمینی چیزوں اور آسمانی چیزوں کے
مابین تعلق عکس اور حقیقت کا ہے۔اِسکا مطلب ہے کہ ہم
آسمانی خاندانی نظام کے متعلق زمینی خاندانی نظام کے ذریعے جان سکتے ہیں۔
کتابِ مُقدس بیان کرتی ہے کہ جیسے ہمارے جسمانی باپ ہیں
اُسی طرح ہماری روحوں کا باپ بھی ہے۔اِسکے علاوہ آسمانی بچوں
کو زندگی دینے والی خُدا ماں کے وجود سے ہمیں متعارف کروایا گیا ہے۔
”مگر عالمِ بالا کی یروشلیم آزاد ہے اور وہی ہماری ماں ہے۔“ گلتیوں 26:4
خُدا باپ اور خُدا ماں نے نئے عہد کی فسح میں اپنا گوشت اور خون رکھا ہے
اور اِسے منانے والوں کو بخشا ہے کہ وہ اُنکے بچے بنیں ۔
خُدا کے بچے خُدا کے وارثوں کے طور پر آسمان میں تمام جلال میراث
میں پائیں گے۔اِسلئے خُدا کے بچے بننے کی برکت بیش قیمت ہے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی